فہرست عنوانات
- سیلز ٹیکس ریکارڈز
- سیلز کا ریکارڈ
- خریداریوں اور درآمدات کا ریکارڈ
- وصول کی گئی رقومات کا ریکارڈ
- دیگر ریکارڈز
- ریکارڈز اور دستاویزات کو محفوظ رکھنا
سیلز ٹیکس ریکارڈز
ایک رجسٹرڈ شخص کو اپنے کاروبارکے سلسلے میں تمام سازوسامان اور فراہم کردہ سروسز، خریدکردہ یا درآمد کردہ اشیاء کا ریکارڈ انگریزی یا اُردو زبان میں ضرور رکھنا چاہیے۔